Carvan-e-Islam کاروانِ اسلام

اغراض و مقاصد

  1. شعبہ خدمت خلق کا قیام۔
  2. دینِ اسلام کی نشرواشاعت۔
  3. غریب مستحق افرادکوسستی اور معیاری طبی سہولیات وادویات کی فراہمی۔
  4. ضرورت مند بے روزگار افراد کو دستکاری اورزندگی کے مختلف شعبہ جا ت میں ہنر سکھا کےباعزت طور پر روز گار کمانے قابل بنانا۔
  5. غریب اورمستحق لو گوں کی قرضِ حسنہ سے ما لی معاونت کرنا تاکہ وہ بر سر روزگارہوکر نہ صرف خودکفیل ہو سکیں بلکہ آئندہ دوسروں کی مد د کریں۔
  6. محنتی اور ذہین غریب طلبہ و طا لبات کی تعلیم جاری رکھنے میں راہنمائی اورسکلالرشپ کا بندوبست کرنا۔
  7. مستحق افراد کو راشن وغیرہ فراہم کرنا۔